Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردار مشتاق خان مندرانی نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

 تونسہ شریف(نمائندہ خصؤصی) سابق امیدوار حلقہ این اے 171 اور مسلم لیگ(ن) یونین کونسل منگروٹھہ کے صدر چیف آف مندرانی  نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سردار مشتاق خان مندرانی (چیف آف مندرانی ) نے آج جمال دین والی میں رہنما پیپلز پارٹی مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ، ان کا کہنا تھا کے میری دلی خواہش تھی کے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم اور مخدوم صاحب جیسے شاندار لیڈر کے ساتھ سیاست کروں جس سے لوگوں کی بے لوث خدمات کر سکوں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے