Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

وہوا۔ 18اشتہاری گرفتار کیے درجنوں بلا نمبری موٹرسائیکل چالان کر دئیے ۔عبدالرشید کھوسہ

وہوا(مرید عباس کھوکھر سے) 18اشتہاری گرفتار کیے درجنوں بلا نمبری موٹرسائیکل چالان کر دئیے اس بات کا اظہار ا یڈیشنل ایس ایچ او وہوا عبدالرشید کھوسہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک انہوں نے 18اشتہاری گرفتا ر لیے ہیں جو کہ محکمہ پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب تھے اس کے علاوہ حکام بالا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بلا نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف جنرل ہولڈپ کا سلسلہ جاری ہے 
انہوں نے کہا کہ شہری اپنے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کی فوری رجسٹریشن کرا لیں ورنہ زیر دفعہ 550کے تحت مقدمات درج ہوں گے ان نے کہا تھانہ وہوا کے علاقے میں تعنیاتی کے دوران ہماری اولین کوشش عوام کا انصاف فراہم کرنا تر جیح ہے اس موقع پر ان کے ساتھ محرر جمیل احمد ،مقصود الہی ،محمد اسماعیل و دیگر اہلکار موجود تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے