Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے، میئر ڈیر،وہ کام ہو گیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی


ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے، مسلم لیگ(ن) نے ہٹ دھرمی پر قائم علیم شاہ کو نیچا دکھا دیا۔آزاد کھوسہ گروپ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میئر میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کیا حمایت کر دی۔سرکٹ ہاؤس میں موجود لیگی رہنماؤں اور امیدواروں کے چہرے کھل اٹھے۔مسلم لیگ (ن) نے کل کی پریس کانفرنس میں آج کی پریس کا نفرنس میں اپنی پاور شو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کھوسہ گروپ کے چیئرمینوں کی سرکٹ ہاؤس آمد کی وجہ سے پریس کا نفرنس تاخیر کا شکار ہے تاہم اب لیگی رہنما مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے