Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مخصوص نشستوں پر کا میاب ارکان ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان نے حلف اٹھا لیا

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) مخصوص نشستوں پر کا میاب ارکان ضلع کو نسل ڈیرہ غازیخان نے حلف اٹھا لیا ہے۔
حلف اٹھانے والوں میں سردار محبت رضا خان کلاچی اور مسز سردار محمد اقبال خان ملکانی بھی شامل ہیں۔
 صدر انجمن صحافیان تحصیل تونسہ فاروق شہزاد ملکانی، مقبول شہزاد ملکانی، حاجی قادر بخش ملکانی،محمد اشرف بگا،نعمت اللہ ملکانی، رحمت اللہ ملکانی ودیگر نے انہیں حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے