Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈاکٹر اعجاز احمد میانہ کو مبارکباد

ریتڑہ(نمائندہ خصوصی)ٹبی قیصرانی کے معروف صحافی وہومیو پیتھک ڈاکٹر و سماجی کارکن ڈاکٹر اعجاز احمدمیانہ 
کو پاکستان ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایوسی ایشن پاکستان نے تحصیل تونسہ کا سینئرنائب صدر منتخب کرلیا ہے۔ان کے تحصیل نائب صدر منتخب ہونے پر نائب صدر انجمن صحافیان تحصیل تونسہ شریف فاروق شہزاد ملکانی،لیگی رہنما مقبول شہزاد ملکانی، چیئرمین یوسی ٹبی قیصرانی سردار محمد انور خان ملکانی، وائس چیئرمین سردار اورنگزیب خان میانہ، صدرکسان بورڈ ضلع ڈیرہ غازیخان سردار زبیراحمد ملکانی، کوآرڈینیٹرمسلم لیگ(ن) تحصیل تونسہ نانا محمد عارف ملکانی،مرید عباس کھوکھر، جنرل سیکریٹری انجمن صحافیان تحصیل تونسہ ملک ظفر اقبال، محمد اکبر دوانی، چیف ایڈیٹر المنظور و چیئرمین یوسی ڈونہ ملک منصور احمد نے انہیں مبارک بادپیش کی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے