Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

لتڑا قتل کیس کے ملزم وسیم احمد کھیتران کو چالان کر دیا گیا

وہوا (نمائندہ خصوصی)لتڑا قتل کیس کے ملزم وسیم احمد کھیتران کو چالان کر دیا گیا 
تفصیل کے مطابق چند روز قبل پرانی کسی رنجش پر لیتڑا کے رہائشی ماجد شاہ کو ملزم وسیم احمد کھیتران نے بے رحمی کے ساتھ چھرے کا وار کرکے قتل کر دیا تھا ایس ایچ او تھانہ وہوا انسپکٹر افتخار احمد قریشی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم وسیم احمد کھیتران کو اسی دن گر فتار کر لیا تھا جس دن ملزم نے قتل کیا تھا اس کے علاوہ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے تفیش مکمل ہونے کے بعد ملزم وسیم کھیتران کو چالان کر دیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے