Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

باپ نے اپنے پانچ بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لیا

لیہ :چوک اعظم کے نواحی گاٶں چک341میں باپ نے اپنے بچوں کو زہر دے کر خود بھی کھا لیا
زہر خورانی کے باعث پانچ بچے جاں بحق ،باپ کی حالت تشویشناک ،جابحق ہونے والے بچوں کی عمریں چھ سے بارہ سال کے درمیان ہیں 
جابحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور چار بچیاں شامل ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق  ہونے والوں میں 
1. طیبہ طارق بعمر 12 سال
2. صبا طارق بعمر 06 سال 
3. تنزیلہ طارق بعمر 9 سال
4. شانزہ طارق بعمر 8 سال
5. طیب طارق بعمر 11 سال شامل ہیں۔

باپ محمد طارق کو ڈی ایچ کیو لیہ منتقل کردیا گیا ہے.جہاں محمد طارق جانبر نہ ہو سکا  اور دم توڑ گیا۔
ملزم گھریلو جھگڑے کی وجہ سے ایک سال پہلے ہی اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے