Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پولیس تھانہ وہواکی کاروائی جوا کھیلتے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا داؤ پر لگی رقم اور موبائل برآمد

وہوا : پولیس تھانہ وہواکی کاروائی جوا کھیلتے 6افراد کو گرفتار کرلیا گیا داؤ پر لگی رقم اور موبائل برآمد 
تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کے اہلکار ایس آئی عبدالرؤف خان اور اے ایس آئی شعیب احمد ہمراہ پولیس پارٹی جن کو مخبری ہوئی کہ فاروق احمد لاشاری کے گھر بنڈا روڈ پر جوا کھیلا جا رہا ہے پولیس نے وہاں ریڈ کیا اور وہاں جوا کھیلتے نعمت اللہ پٹھان ،جاوید اقبال قیصرانی ،حسنین احمد سامیٹہ،محمد عارف سرابہ ،جاوید اقبال بنڈا کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا اور ساتھ داؤ پر لگی رقم اور موبائل برآمد کر لیے گئے جس کے بعد پولیس تھانہ وہوا نے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی ایکٹ کے تحت 6-7-78کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات بند کر دیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے