Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ٹبی قیصرانی:بسمہ اللہ ہوٹل کے نزدیک کوچ کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی

ٹبی قیصرانی:بسمہ اللہ ہوٹل کے نزدیک کوچ کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
تفصیلات کے مطابق رات ایک بجے کے قریب کراچی سے خیبرپختونخواہ جانے والے کوچ نمبرای اے 3426 بسمہ اللہ ہوٹل کے نزدیک تیز رفتاری اور انڈس ہائی وے کی خستہ حالی کے باعث روڈ سے اتر کر ریت کے ٹیلے سے ٹکرا گئی جس کے باعث بس کنڈکٹر جاں بحق ہوگیا جبکہ منشی اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔کچھ مسافر بھی زخمی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے