Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال میں یرقان کے انسداد اور آگہی کیلئے واک کا انعقاد

تونسہ شریف: تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال میں یرقان کے انسداد اور آگہی کیلئے واک کا انعقاد، ڈسٹرکٹ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی کی واک میں شرکت،اس  واک میں ایم ایس تونسہ ہسپتال ڈاکٹر طاہر نتکانی اور کثیر تعداد میں  ڈاکٹر ز،  پیرا میڈیکل سٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سٹرکٹ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی نے کہا کہ  ضلع بھر میں تمام  ہسپتالوں میں فری ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ اور علاج کی سہولت میسر ہے۔ اس حوالے سے   پانچ روزہ فری کیمپ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے