Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل ربنواز ہتوانی جاں بحق

دری ڈهولے والی(نمائندہ خصوصی) پولیس کانسٹیبل ربنواز خان ہتوانی جو کہ اپنے ایک ساتهی کے ساتھ اپنی گاڑی میں جا رہے تهے کہ دری ڈهولے والی پر مختیار ہتوانی(لمبهر) نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ربنواز ہتوانی اور اس کا قریبی ساتھ شدید زخمی ہو گئے موقع پر موجود لوگوں نے فوراً ریسکیو 1122 کو کال کر کے ان کو بلایا۔ریسکیو 1122 نے ربنواز ہتوانی اور اس کے ساتهی کو ٹراما سینٹر ڈیرہ غازیخان منتقل کیا گیا جہاں ربنواز ہتوانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ اس کے ساتهی کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے