Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ذاتی رنجش کی بنا پرطیب بزدار کو پھنسانے کی کوشش کی گئی اللہ کی مہربانی سے وہ بے گناہ ثابت ہو گیا ہے۔غلام اصغر لاشاری

وہوا :ذاتی رنجش کی بنا پر دو روز قبل میرے دوست طیب بزدار کو کالا تھانہ کی حدود میں پھنسانے کی کوشش کی گئی اللہ کی مہربانی سے وہ بے گناہ ثابت ہو گیا ہے ۔غلام اصغر لاشاری۔
تفصیل کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غلام اصضر لاشاری کا کہنا تھا کہ محمد صفدر قیصرانی نے مجھ سے 20.11.2016 کو ڈیرہ غازیخان میں پلاٹ خریدنے کے لیے ساڑھے اٹھارہ لاکھ روپے ادھار لیے تھے وہ رقم پانچ سے چھ ماہ کے اندر واپس کرنے کا پاپند ہوا ۔اور زر ضمانت کے طور پر مجھے ایک چیک دیا تھا ۔جب رقم لینے کی معیاد آئی تو وہ چیک ڈس آنر ہو چکا تھا ۔جب ہم اس کے پاس گئے تو اسے بتایا کہ آپ کا چیک ایکسپائر ہو چکا ہے تو محمد صفدر نے ہم پر جھوٹا الزام لگا دیا کہ آپ میرا یہ چیک چوری کر چکے ہو جب کہ اس چیک کا چوری سے ہرگز کوئی تعلق نہیں تب سے ہمارے صفدر اور اس کے بھائی کے ساتھ میرے اور میرے دوست کے خلاف چھوٹے مقدمے کرانے پر تلے ہوئے ہیں ۔جس کی چند روز قبل تھانہ کالا کے علاقے میرے دوست طیب بزدار پر جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی جس کی حقیت سب کے سامنے آگئی اور میرا دوست طیب باعزت طور پر بری ہوگیا ۔جبکہ حقییت یہ ہے کہ چرس اسملنگ کا م ہم نہیں ہمارا مخالف صفد ر قیصرانی اور اس کا بھائی محمد انصر اپنے زیر استعمال گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کر ملک بھر میں اسمگل کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے