Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

گھات لگائے ڈاکوؤں کا اپنے گرفتار ساتھی چھڑانے کیلئےپولیس موبائل پرحملہ، جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک

 گھات لگائے ڈاکوؤں کا اپنے گرفتار ساتھی چھڑانے کیلئےپولیس موبائل پرحملہ، جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک
راجن پور:پارکو کے قریب انڈس ہائی وے پر گھات لگائے ڈاکووں کا پولیس موبائل پر حملہ.پولیس وین میں موجود اپنے ساتھیوں کو چھڑانا چاہتے تھے فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک . 
آج صبح دونوں ڈاکووں نے موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل تھا . پولیس 
علاقہ مکینوں نے واردات کے بعد فرار ہونے ڈاکووں کو پیچھا کر نے دوران کار چڑھا دی تھی جس سے دونوں ڈاکوو شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں پولیس کے حوالے کردیا گیا.


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے