Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سیکورٹی گارڈز کا احتجاج اور دھرنا

تونسہ شریف:چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سیکورٹی گارڈز کا احتجاج اور دھرنا
سیکورٹی گارڈ نےہسپتال کے گیٹ وارڈز،گاینی وارڈز،کی ڈیوٹی چھوڑ دی،ٹراماسنٹرز سے بھی گارڈر ہٹ گئے،ہسپتالوں کی ڈیوٹی سخت کا مراسلہ ,گارڈزکی ہڑتال کے باعث سیکورٹی صورتحال تشویشناک
ہڑتال اور احتجاج کے باعث ہر کسی کو ہسپتال اور ٹراما سنٹر آنے جانے کی آزادی
گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے. مظاہرین گارڈ
چار چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملیں تو ھم غریب کیا کریں. گارڈز
احتجاج میں خواتین گارڈز بھی شامل
ملازمین جی ایس ایس کمپنی کے ہیں .انہین تنخواہین ملنی چاہیں. ایم ایس ڈاکٹر طاہر حسین نتکانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے