Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، تین ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

   
تونسہ شریف: تھانہ صدر تونسہ شریف کی حدود بستی علی شاہ موضع کلیری میں رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، 3 دہشت گرد ہلاک 
بھاری اسلحہ اور خود کش جیکٹس برآمد
ذرائع کے مطابق ملزمان کے ساتھ کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا۔ہلاک دہشت گردوں سے خود کش جیکٹس.ایس ایم جی گنین. بارودی مواد. حسا س نقشے. درجنوں پسٹل برآمد
.ہلاک ملزمان کے قبضے سے واکی ٹاکی.پاور یونٹس.کمپاس.کنکشن کیبلز.کنکشن ڈیٹکٹر اور بھاری اسلحہ برآمد


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے