لیہ: فتح پور سٹی میں 2 اوباشوں نے فرسٹ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، حالت خراب ہونے پر ملزمان زخمی طالبہ کو نجی ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
ایک اور حوا کی بیٹی درندگی کا شکار، طالبہ کو روز کالج لانے والا ہی مجرم نکلا۔ کالج وین کے ڈرائیور اور ساتھی نے فرسٹ ائیر کی طالبہ کو وین میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ملزمان بعد ازاں زخمی لڑکی کو ہسپتال چھوڑ گئے۔ تحصیل ہسپتال فتح پور میں طبی معائنہ کروایا گیا تو طالبہ سے زیادتی ثابت ہو گئی، پولیس نے متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اور ڈرائیور ابراہیم اور ساتھی ندیم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

0 تبصرے