Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سردار عبدالسلام خان پٹھان کا نماز جنازہ پوسٹ گراونڈ پر ادا کر دیا گیا

وہوا(نمائندہ خصوصی)سابق صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ق،سابق چیئرمین بلدیہ،سابق ممبر ضلع کونسل سردار عبدالسلام خان پٹھان کا نماز جنازہ پوسٹ گراونڈ پر ادا کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق سابق صوبائی نائب صدر مسلم لیگ ق و سابق چیئرمین،سابق ممبر ضلع کونسل عبدالسلام خان پٹھان کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا جس میں سیاسی،سماجی رہنماؤں سابق ممبر قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود،سابق ممبر قومی اسمبلی غلام فرید خان میرانی،خواجہ نصر المحمود،سابق تحصیل ناظم خواجہ صلاح الدین،خواجہ جمال الدین،خواجہ غلام نظام معینی،خواجہ اللہ بخش،خواجہ خضر محمود،غلام محمد خان جعفر،عبدالرحمن سیال،سردار اعجاز الرحمن کھتران،سردار قدرت اللہ کھتران،سردار طارق کھتران،حافظ محمد انور خٹک،سردار محبوب عالم کھتران،سردار تنویر جاوید کھتران،حاجی اشتیاق الحق قیصرانی،سردار الطاف اقبال کھتران،حاجی فاروق خان کھتران، ساجد خان کھیتران ،حاجی اللہ ڈتہ قیصرانی، الیاس آصف قیصرانی،سجاد احمد بزدار،مرید عباس کھوکھر،عزیز اللہ قیصرانی،اقبال خان کڑوئی سمیت ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے