ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر )پنجاب بھر میں ایجوکیٹر کی بھرتی 13 مئی تک مکمل کر نے کے احکامات جاری ۔۔
حکومت پنجاب نے سی ای اوز تعلیم کو ایجوکیٹر کی حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق 13 مئی 2017 کو بھرتی مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں 
15 مئی سے بھرتی شدہ ایجوکیٹر کی چھان بین کا تھرڈ پارٹی آغاز کرے گی تھرڈ پارٹی کی چھان بین کے بعد کامیاب ایجوکیٹرز امیدواروں کو تقرری آرڈر تقسیم کئے جائیں گے ۔