Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مسافر کوچ، ٹرالے اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک جاں بحق ، تین زخمی


 ریتڑہ(نامہ نگار) مسافر کوچ، ٹرالے اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک جاں بحق ، تین زخمی۔تفصیلات کے مطابق زبیر پٹرولیم کے نزدیک وہوا سے
ڈیرہ غازیخان جانے والی مسافر کوچ نمبری 0624 ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرالر نمبری TLT-387 سے ٹکرا گئی جس کے باعث ٹرالر بے قابو ہوکر آگے سے آنے والے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا ۔جس کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور رحمت اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔جبکہ بس میں سوار پولیس ملازم محمد زبیر اور ٹریکٹر ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122 نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے