Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شادن لنڈ ،کا لا ، پیر عادل شاہ صدردین میں مو ٹر سا ئیکل ڈکیٹی کی وارداتوں کا طوفان، چار دن میں 16مو ٹر سا ئیکل چھین لئے گئے

شاہ صدردین (نمائندہ خصوصی ) چھابری بالا، لا ڈن ، چک جھنگیل ، شادن لنڈ ،کا لا ، پیر عادل شاہ صدردین میں مو ٹر سا ئیکل ڈکیٹی کی وارداتوں کا خوف ناک طوفان چار دن میں 16مو ٹر سا ئیکل چھین لئے گئے گذ شتہ شب بھی ڈا کووں نے سیمنٹ فیکٹری مو ڑ پر احمد بخش سے مو ٹر سائیکل چھین لیا اور متعدد ٹر کوں کو لوٹ لیا گیا مزاہمت پر ہولناک فائرنگ بھی کی اور فرار ہو تے ہو ئے ٹبہ پل پر بیٹھے دکانداروں کے للکارنے پر ڈا کووں نے دکانداروں پر بھی فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے پے درپے وارداتوں پر علا قہ بھر میں خوف ہراس بھیلا ہوا ہے علا قہ بھر میں پولیس رٹ کہیں بھی دکھا ئی بھی نہیں دیتی واردات کے بع پولیس بے گناہ شہریوں کو مشکوک قرار دیکر تھانہ لے آتی ہے اور ان کی رہا ئی بغیر بھاری رشوت کے ممکن نہیں ہو تی شہریوں محمد آ صف ، غلام عبا س ، غلام اصغر ، ڈا کٹر محمد حنیف ، فدا حسین و دیگر نے علا قہ میں رینجر اپریشن کا مطالبہ کیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے