Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خانہ بدوشوں کے گھر میں آگ لگ گئی۔جھگیاں جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان

وہوا (نمائندہ خصوصی)ترمن چیک پوسٹ کے قریب لکڑیوں کا کام کرنے والے خانہ بدوشوں کے گھر میں آگ لگ گئی۔جھگیاں جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا نقصان ۔
وہوا ترمن پیٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب جھگی نشین پٹھانوں کی تین جھگیاں جل کر خاکستر نقدی رقم دس لاکھ روپے ایک عدد 125 ہنڈا موٹر سائیکل ٹریکٹروں کے کاغزات جل کر خاکستر ہوگیے گھر میں موجود عورتوں اور بچوں نے بھاگ کر جان بچائی آگ نے تیزی سے تینوں جگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
گھر کے مالکان کے نام ۔منگل خان پٹھان ۔علی خان پٹھان ۔رسول شاہ یہ تین افراد جن کی جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے