Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کوئٹہ پولیس کالج پر دہشتگردوں کے حملے میں بستی کورو کا رہائشی نوجوان بھی شہید۔

 تونسہ شریف(نمائندہ خصوصی) کوئٹہ پولیس کالج پر دہشتگردوں کے حملے میں بستی کورو کا رہائشی نوجوان بھی شہید۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں کے حملے میں تونسہ کی نواحی بستی کورو کا رہائشی نوجوان محمد آصف ولد عثمان رحمانی بھی شہید ہو گیا ہے۔شہید محمد آصف ہنس مکھ اور بااخلاق نوجوان تھا اور ان دنوں پولیس ٹریننگ کالج میں تربیت کے مراحل سے گزر رہا تھا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے