Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بس کی چھت پر بیٹھے مسافر کرنٹ لگنے سے گر گئے

 جام پور(نمائندہ خصوصی) دربار حمزہ سلطان کو جانے والی بس کی چھت پے بیٹھے 5 افراد بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنے سے نیچے گر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق کل دوپہر 12 بجے کے قریب دربار حمزہ سُلطان جانے والی بس کی چھت پر چند افراد سوار تھے کےچٹول کے قریب اچانک بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر 5 افراد کرنٹ کے شدید جھٹکے لگنے سے نیچے گِر گئے ۔ متاثرہ افراد کو چٹول کے لوگوں نے فوری طور پر مٹی میں دبا کر انکی جان بچائی۔ خُدا کا شکر کہ اب تک کسی بھی جانی نُقصان کی کوئی اطلاع نہیں آئی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے