لیہ (سپیشل رپورٹر)کروڑلعل عیسن میں پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 40افراد کی بائیومیٹرک ویری فکیشن
دو خانہ بدوشوں سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
سرچ آپریشن کرنل اسامہ اور ڈی ایس پی کروڑ سید رمیض بخاری کی قیادت میں ہوا
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایس پی کروڑ سید رمیض بخاری نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

0 تبصرے