Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عراق کی تباہی کے پیچھے کس کا ہاتھ؟صدام حسین کی بیٹی حقیقت سامنے لے آئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے سابق صدر مرحوم صدام حسین کی صاحبزادی رغد صدام حسین نے امریکہ پر عراق کو تباہ و برباد کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جانتے ہیں کہ عراق کوکیسے تباہ کیا گیا ہے اور میرے والد صدام حسین کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں 48 سالہ رغد صدام نے کہا ہے کہ ہمارا ملک عراق شدید تباہی کا شکار ہے اور اس کو موجودہ حالت میں پہنچانے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے