Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا ، پندرہ مسافر زخمی

گوا (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست گوا کے ہوائی اڈے پر مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا 
واقعے میں پندرہ مسافر زخمی ہو گئے ، ائر لائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈبولم ہوائی اڈے پر جہاز ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث رن وے سے پھسل کر کچی زمین پر اتر گیا ۔ 
طیارے میں ایک سو چون مسافر اور عملے کے سات ارکان سوار تھے ۔ائرپورٹ حکام کے مطابق ہنگامی انخلا کے دوران مسافروں کو ہلکی چوٹیں آئیں اور انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔ ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے