Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جامپور روڈ پر 2مسلح افراد بینک سے رقم نکلوا کر جانے والےشخص سے 8لاکھ سے زائد رقم گن پوائنٹ پر لوٹ کرفرار

ڈیرہ غازی خان: تھانہ گدائی کے علاقے جامپور روڈ پر 2مسلح افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے محمد طارق نامی شخص سے 8لاکھ سے زائد رقم گن پوائنٹ پر چھین لی محمد طارق نے بتایا کہ وہ بنک سے رقم نکلوا کر جا رہا تھا کہ 2 مسلح ڈاکوؤں نے پیچھے سے آ کر فائرنگ شروع کردی اور انہیں روک کر کہا کہ جو رقم بنک سے نکلوای ہے وہ ہمیں دے دو تو انہوں نے رقم والا بیگ ان کے حوالے کر دیا ڈی ایس پی سٹی اظہر گیلانی سمیت 3 تھانوں کے ایس ایچ او صاحبان موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کر دی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے