Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ضلع راجن پور: محکمہ پولیس میں مزید تبادلے، کئی آسامیاں خالی

راجن پور(نمائندہ خصوصی)ڈِی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبد الرحمٰن عاصم تبدیل کر دئیے گئے عبدالرحمن عاصم کا تبادلہ پولیس ٹریننگ سکول ملتان کیا گیا ھے جبکہ ان کی جگہ تا حال کسی کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی واضح رہے کہ ضلع راجن پور میں ڈی ایس پی جام پور ،ڈی ایس پی لیگل ،ڈی ایس پی آرگنائز کرائم کے بعد اب ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کی آسامی خآلی ھونے کی بناء پر اوور آل ڈی ایس پی صاحبان کا اضافی چارج ڈی ایس پی صدر راجن پور کے پاس ھے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے