Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ٰیونین کونسل جلووالی کی پسماندگی کی خاتمے کے لیے تمام وسائل برؤے کار لائیں گے.سردار اعجاز الرحمن خان

ٰیونین کونسل جلووالی کی پسماندگی کی خاتمے کے لیے تمام وسائل برؤے کار لائیں گے ترقیاتی کاموں سے یونین کونسل کا شمار جلد ترقیاتی یافتہ علاقوں میں ہوگا یونین کونسل کے تمام منتخب کونسلر کو ساتھ مل کر اس علاقے کی ترقی کے لیے لائحہ عمل تیار کریں گے سردار اعجاز الرحمن خان
وہوا( نامہ نگار) ٰیونین کونسل جلووالی کی پسماندگی کی خاتمے کے لیے تمام وسائل برؤے کار لائیں گے ترقیاتی کاموں سے یونین کونسل کا شمار جلد ترقیاتی یافتہ علاقوں میں ہوگا یونین کونسل کے تمام منتخب کونسلر کو ساتھ مل کر اس علاقے کی ترقی کے لیے لائحہ عمل تیار کریں گے بہت جلد ضلع چئیرمین سردار عبدالقادر کھوسہ کو یونین کووزٹ کرائیں گے اور اس علاقے کے مکینوں کو درپیش بنیادی مسائل اگاہ کریں گے اس بات کا اظہار چئیرمین یونین کونسل سردار اعجاز الرحمن خان و وائس چئیرمین سردار محمد رمضان خان کلاچی نے مشترکہ طور پر تعارفی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد ضلع چئیرمین سردار عبدالقادر کھوسہ یونین بھر کا دورہ کریں گے اور ان کو علاقے کی پسماندگی بارے بخوبی اگاہ کیا جائے گا تا کہ وہ علاقے کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کر سکیں انہوں نے کہا یونین کونسل جلووالی کا شمار پسماندہ ترین علاقوں میں ہوتا ہے انشاء اللہ اپنے اختیار کا مساوی استعمال کرتے ہوئے تمام منتخب کونسلرصاحبان کو ساتھ لیکر پسماندگی کے خاتمے کے لیے تمام وسائل برؤئے کار لائیں گے اس موقع پر کونسلر فیاض احمد خان ،کونسلر غلام قاسم خان،کونسلرعظمت اللہ ،مختیار احمد ،ریاض حسین ،کسان ممبر الہی بخش خان ،خالد رحمان یوتھ کونسلر ،عبدالعیزیز خان کونسلر معزیزین علاقہ میں حاجی احمد نواز خان کھیتران ،اکرام اللہ خان کھیتران سردار اسلم خان کھیتران،جمیل احمد کھیتران،سردار سہیل خان کھیتران ،بشیر احمد خان کھیتران،اسد نواز سیال ،ملک غلام رسول ڈمرہ،احسان اللہ کھیتران،عمر خان کھیتران حاجی سیف اللہ خان کھیتران،حاجی بشیر احمد کھیتران طیب خان کھیتران،اللہ نواز کھیتران،حمید اللہ خوجہ ،اورنگ زیب کھیتران،ربنواز خان سیال سابق ممبر موجود تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے