Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ہماری جنگ عام آدمی کی جنگ ہے۔ راشد فرحان ملک

تونسہ: بجلی و گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج
عام آدمی پارٹی کےراشدہ فرحان ملک، فرحان ملک نے قیادت کی،عوام کی بھرپور شرکت
۔۔۔۔۔۔مجھ سے نہ ہو سکے گا امیر شہر کا احترام
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو
ہمیں نہ کسی بھٹو نہ عمران خان سے کوئی غرض ہے ہم صرف عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے باہر نکلے ہیں۔ہماری جنگ کسی خواجے کسی سردار کیلئے نہیں ہے ہماری جنگ عام آدمی کے حقوق کی جنگ ہے۔ہمیں دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ تم عام آدمی کی بات نہ کرو مگر میں سب کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ میرے خون کا آخری قطرہ عام آدمی کے مسائل کے حل اور حقوق کے حصول کیلئے جنگ میں کام آئے گا۔ راشد فرحان ملک کی جذباتی اور اثر انگیز تقریر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے