Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تونسہ شریف:چھٹی خانہ شماری و مردم شماری کا آج سے آغاز

تونسہ شریف:چھٹی خانہ شماری و مردم شماری کا آج سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس میں گھر گھر جاکر خاندان کے تمام افراد کا اندراج کیا جائے گا۔ تمام افراد اپنے شناختی کارڈ آپنے پاس رکھیں محکمہ شماریات کے عملہ کے ساتھ ایک فوجی سیکیورٹی کے لیے موجود ہو گا اور متعلقہ اہلکار سبز جیکٹ پہنے ہوگا۔ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ عبدالغفار خان نے عوام سے مردم شماری عملہ سے بھر پور تعاون کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ  کسی بھی مشکل اور پریشانی میں ان سے دفتر میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ایس پی تونسہ مہر اسحاق سیال، ریسکیو 1122 کے انچارج اسامہ ذیشان بھی موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے