Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

"جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے" کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کے تودے کے نیچے دب جانے والا مزدور زندہ نکل آیا

وہوا:جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،کنوئیں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب جانے والا مزدور زندہ سلامت نکال لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وہوا کی نواحی بستی کوتانی میں ایک مزدور شیرزمان لاشاری کنویں میں کام کررہا تھا کہ اچانک مٹی کا تودہ اس کے اوپر آگرا اور شیرزمان اس کے نیچے دب گیا۔جس پر لوگوں نے اسے زندہ سلامت کنویں میں سے نکال لیا ۔اللہ تعالیٰ نے شیرزمان کو نئی زندگی عطا کرنے پر اہل علاقہ نے خوشی کو اظہار کیا ہے اور شیرزمان لاشاری کو مبارکباد دی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے