Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چار ماہ سے تنخواہ نہ ملی، ٹی ایم اے ملازم علاج نہ ہونے کے باعث چل بسا

چوٹی زیریں:چار ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ٹی ایم اے اور واٹرسپلائی کا ملازم جمعہ ارائیں بروقت علاج نہ کرسکا اور آج وفات پاگیا.
گزشتہ ہفتے ایم این اے حافظ عبدالکریم اور چیئرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر خان کھوسہ کے دورہ چوٹی زیریں پر ان ملازمین نے احتجاج بھی کیا پچھلے چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی علاج کرانا تو دور کی بات ان ملازمین کے گھروں میں بھی فاقے ہیں اور آج ایک غریب ملازم بروقت علاج نہ ہونے پر وفات پاگیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے