Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فوڈ سنڑ ٹبی قیصرانی کسانوں کی تذلیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا.امجد خان کھتران

 وہوا: فوڈ سنٹر ٹبی قیصرانی کسانوں کی تذلیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا امجد خان کھتران 
موضع کوتانی کے زمیندار سردار امجد خان کھتران کا کہنا تھا کہ آج باردانہ کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہونا تھا لیکن آج صبح دئیے گئے وقت سے قبل فوڈ سنٹر پر پہنچ گئے لیکن ہمارے آنے قبل 9 بجے سے قبل ٹوکن تقسیم کر دئے گئے جو کہ سراسر ظلم ہے ان کا کہنا تھا کہ ٹوکن تقسیم راتوں رات 40افراد کو کر دئے گئے ہیں اور اس وقت کاشتکار طبقہ گرمی میں خوار ہو رہا ہے وزیر اعلی پنجاب ڈی ایف سی سے اصلاح احوال کا مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے