ملتان:ڈیرہ غازیخان میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے چار رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ملتان گریژن میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات سمیت فوج کے افسران اور جوانوں کی کثیرتعداد شریک تھی ،، شہید اہلکاروں حوالدار آصف ، سپاہی آفتاب احمد ، عزیزاللہ اور تنویراحمد کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا بھی مانگی گئی ،، نمازجنازہ کے بعد شہید اہلکاروں کے میتوں کو انکے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کردیا گیا،، جہاں انہیں فوجی اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا جائیگا

0 تبصرے