Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انڈس ہائی وے حادثہ ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی

ڈیرہ غازیخان:انڈس ہائی وے چوٹی ٹیکسٹائل ملز کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارٹرالے تلے آکرکچلا گیا۔موقع پر جاں بحق۔ موٹر سائیکل سوار کوٹ چھٹہ نزد امام بارگاہ حسینیہ کا رہائشی سیدثاقب رضاولد حسنین عباس، سید کاشف رضاولد قمبرعباس، امیر خان ولدبشیرحُسین پتھر ہے جبکہ سید رضاعباس ولد ہاشم رضاشدید زخمی ہو گیا ہے اسے  ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔نماز جنازہ آج 11 بجےدن کوٹ چھٹہ میں ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے