Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

آل پاکستان میڈیا کونسل نے ڈسٹرکٹ بیوروچیف روزنامہ سہارا خلق لاہور محترمہ حمیرا شفیق کو ملتان سٹی کا صدر مقرر کردیا

ملتان(ویب ڈیسک)آل پاکستان میڈیا کونسل نے ڈسٹرکٹ بیوروچیف روزنامہ سہارا خلق لاہور محترمہ حمیرا شفیق کو ملتان سٹی کا صدر مقرر کردیا ہے۔ان کی یہ تقرری میرٹ اور صحافت کے ساتھ ان کی بے لوث وابستگی کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے۔انجمن صحافیان تحصیل تونسہ کے نائب صدر فاروق شہزاد ملکانی نے محترمہ حمیرا شفیق صاحبہ کو اس تقرری پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے