تونسہ شریف: بجلی کے ٹرانسفارمر کو مرمت کرتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی۔آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔
تفصیل کے مطابق عید گاہ کے قریب بجلی کے ٹرانسفارمر کو مرمت کرتے ہوے اچانک اس میں آگ بهڑک اٹهی
جس نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا
ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا..۔۔ریسکیو زرائع

0 تبصرے