Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ رائے شاہد ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں،تھانہ ریتڑہ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں

 ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ رائے شاہد ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں،تھانہ ریتڑہ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں
ریتڑہ: ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ رائے شاہد ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں،تھانہ ریتڑہ میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔سیاسی و سماجی شخصیت عبدالرشید عرف گونا خان لغاری نے تعمیر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسپیکٹر رائے شاہد کی بطور ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ میں تعیناتی اہل علاقہ کی خوش قسمتی ہے۔ ان جیسا ایماندار اور فرض شناس افسر اس سے قبل یہاں کبھی تعینات نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ اپنے اصولون پر کبھی سودہ بازی نہیں کرتے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ 
انہوں نے کہا کہ انسپیکٹر رائے شاہد کی تعیناتی سے علاقہ جرائم پیشہ عناصر سے پاک ہو جائے گا اور امن کا گہوارا بن جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے