Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈیرہ غازی خان: سیمنٹ فیکٹری موڑ پر ڈکیٹی کی وارات

ڈیرہ غازی خان: سیمنٹ فیکٹری موڑ پر ڈکیٹی کی وارات تین نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر کوٹ مبارک کے رہائشی نوجوانوں سے موٹرسائیکل 125چھین لی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے لواحقین کے مطابق ریسکیو 1122کی ٹیمیں بروقت نہ پہنچنے سے نوجوان محمد اشفاق خوجہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ۔۔شہریوں کے مطابق جرائم پیشہ عناصر نے عید قرباں قریب آتے ہی اپنی سرگرمیاں تیز کردیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں بے بسی کی تصویر بنے نظر آتے ہیں وقوعہ ایریا تھانہ صدر ڈیرہ غازی خان کی حدود میں پیش آیا جاں بحق اور زخمیوں کاتعلق کوٹ مبارک کی خوجہ فیملی سے بتایا جارہاہے .

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے