Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی اور سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی اور سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا

 ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی اور سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انہیں حراست میں لے لیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف آئی اے کا عملہ عامر میر کو کار سمیت ساتھ لے گیا۔
ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق عامر میر سائبر کرائم کے پاس ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ عامر میر کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ سینئر صحافی عامر  میر آج کل اپنا ویب چینل چلاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے