Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

لیہ:چک نمبر 133 ٹی ڈی اے میں کورونا کے 6 کیسز سامنے آگئے

corona in layyah

 لیہ:چک نمبر 133 ٹی ڈی اے میں کورونا کے 6 کیسز سامنے آگئے, لاک ڈاون لگانے کی تیاریاں محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں لیہ میں ایک روز میں کورونا کے مزید 13 کیسز سامنے آ گئے مجموعی طور پر ایکٹو کیسز کی تعداد 257 ہو گئی 9 مریض ہسپتال میں داخل 300 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار صورتحال خطرناک ہے شہریوں سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی اپیل ہے ۔۔۔سی ای او ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے