Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

موٹرسائیکل چوروں کا بین الصوبائی گینگ پکڑا گیا

ڈی جی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج میں بارڈر ملٹری پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا بین الصوبائی گینگ پکڑا

 ڈی جی خان: قبائلی علاقے راکھی گاج میں بارڈر ملٹری پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا بین الصوبائی گینگ پکڑلیا۔


ایس ایچ او تھانہ راکھی گاج حبیب خان لغاری نے ڈرامائی انداز میں کارروائی کرتے ہوئے  موٹر سائیکل چوروں سے تین چوری شدہ موٹر سائیکلوں کو برآمد کر لیا ہے

ملزمان پنجاب مظفرگڑھ ڈی  جی خان سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے بلوچستان کے علاقے رکنی فروخت کرنے کے لیے لے جا رہے تھے۔
بارڈر ملٹری پولیس نے دو ملزمان نجیب اللہ یاسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے   ۔ایس ایچ او حبیب خان لغاری

ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ راکھی گاج حبیب خان لغاری

ملزمان سے دو سی ڈی ایک ہنڈا برآمد ہوا ہے۔ حبیب خان لغاری

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے