Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خاتون کے ساتھ2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

خاتون کے ساتھ2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

خاتون کے ساتھ2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

پولیس کے مطابق کاہنہ کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ غلام فرید اور ظفر نامی 2 افراد اس کےگھر آئےجنہوں نےگھر میں نشہ آور مشروب بنایا۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میں 21 سالہ  خاتون کو 2 افراد نے مبینہ طور  پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق کاہنہ کی رہائشی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ غلام فرید اور ظفر نامی 2 افراد اس کےگھر آئےجنہوں نےگھر میں نشہ آور مشروب بنایا۔

خاتون کے مطابق یہ مشروب پینے سے اس کا شوہر سوگیا اور پھر دونوں ملزمان نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کی کوششیں شروع کر دی ہیں، پولیس کا کہنا ہےکہ دونوں ملزمان خاتون کے رشتے دار ہیں، واقعےکی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے