Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے

جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سیکیورٹی تنظیم انصار الاسلام کے سیکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔

پارلیمنٹ لاجز میں موجود اپوزیشن ارکان کی سیکیورٹی کے لیے انصار الاسلام کی جانب سے یہ اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے ارکان کے لاپتا کیے جانے اور سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات ظاہر کیے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انصار الاسلام کے کارکن اپوزیشن کے تمام ارکان کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے