Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ

 

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ پشاور میں گر کر تباہ 

 

پشاور: پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ ورسک روڈ پر ایک  حجرے میں گرکرتباہ ہوگیا ہے۔تاحال واقعے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔


ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ محفوظ رہا


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے