Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

انتہائی مطلوب دہشت گرد سجاد عرف سجی سہانی کوٹی پولیس مقابلے میں ہلاک

انتہائی مطلوب دہشت گرد سجاد عرف سجی  سہانی کوٹی پولیس مقابلے میں ہلاک

 

انتہائی مطلوب دہشت گرد سجاد عرف سجی  سہانی کوٹی پولیس مقابلے میں ہلاک

 

لیہ:ریوارائن چیک پوسٹ خان والا پولیس گشت پر مامور تھی کہ حفاظتی بند پر تین مشکوک اشخاص نظر آئے۔پولیس نے مشکوک اشخاص کو روکنے کی کوشش کی جس پر نامعلوم اشخاص نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔

 

 پولیس نے سیلف پروٹیکشن کے تحت جوابی فائرنگ کی۔ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فاٸرنگ سے ہلاک ہو گیاجس کی شناخت سجاد عرف سجی کے نام سے ہوئی۔

 

 ملز م اشتہاری سجاد عرف سجی کوٹی 17سے زائدسنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملز م سجاد  دہشت گردی ،قتل ،اقدام قتل ،ڈکیتی کے سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

 

 ملزم سجاد نے03 پولیس افسران انسپکٹر عمران بروہی، SI مجتبیٰ گرمانی ، SIارشاد حسین کو بھی شہید کیا تھا۔

 

ملزم سجاد عرف سجی کوٹی ٹبی سہانی تھانہ کالا ڈیرہ غازیخان کا رہائشی تھا۔

 

 باقی دوملزمان کی گرفتاری کےلیے پولیس کا سرچ آپریشن جارہی ہے۔

 

خطرناک ڈاکو سے دلیرانہ مقابلہ کرنے پر لیہ پولیس کے بہادر جوانوں کو ڈی پی او لیہ کی شاباش ۔ خطرناک ڈاکو کو کیفر کردار تک پہنچانا لیہ پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے ۔ڈی پی او لیہ

 

لیہ:جرائم پیشہ عنا صر کتنے ہی خطرناک کیوں نہ ہوں عوام کے تحفظ کےلئے پولیس کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ڈی پی او لیہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے