Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پی ٹی آئی حافظ آباد جلسہ،جلسہ گاہ کو بھرنے کیلئے پٹواریوں کوٹاسک مل گیا۔ فون کال لیک

پی ٹی آئی حافظ آباد جلسہ،جلسہ گاہ کو بھرنے کیلئے پٹواریوں کوٹاسک مل گیا۔ فون کال لیک

پی ٹی آئی حافظ آباد جلسہ،جلسہ گاہ کو بھرنے کیلئے پٹواریوں کوٹاسک مل گیا۔ فون کال لیک

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آج حافظ آباد میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ اس جلسہ عام سے وزیراعظم پاکستان عمران خان خطاب کریں گے۔

جلسہ گاہ کو بھرنے کیلئے پٹواریوں کو ٹاسک مل گیا ہے۔

سرکاری اہلکاروں نے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کر کے گاڑیاں پٹواریوں کے حوالے کر دی ہیں۔ اب پٹواریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر یونین کونسل سے ساڑھے چار ہزار لوگوں کو گاڑیوں میں بھر کر جلسہ گاہ پہنچائیں گے۔ اس سلسلہ میں ایک کال لیک ہوئی ہے آپ بھی سنیں۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے