Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

یونین کونسل مورجھنگی کا بجٹ اجلاس

ریتڑہ(فاروق شہزاد ملکانی سے) یونین کونسل مورجھنگی کا اجلاس زیرصدارت وائس چیئرمین ملک بشیرحسین ملانہ منعقد ہوا۔اجلاس کی کارووائی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ ملک بشیرحسین ملانہ نے بجٹ پیش کیا۔جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔چیئرمین سردار عبدالحفیظ خان میرانی اور ممبران سلیم اللہ میرانی، حافظ عصمت اللہ ،ملک مشتاق چھجڑہ،لعل خان، صادق حسین ،ثقلین عباس، امیرمحمد،ملک ربنواز، نسرین بی بی وعائشہ بی بی نے شرکت کی۔اس موقع پر سیکرٹری یونین محمد نصیر جانی بھی موجود تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے