Ticker

3/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

آنے والے قومی انتخابات میں سردارمشتاق خان مندرانی کا بھرپور حصہ لینے کا عزم

ریتڑہ(سٹاف رپورٹر)آنے والے قومی انتخابات۔
سردارمشتاق خان مندرانی کا بھرپور حصہ لینے کا عزم
سابق امیدوار قومی اسمبلی مشتاق احمد مندرانی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ انشااللہ آنے والے انتخابات میں حلقہ NA 171 ڈی جی خان ون(1) تونسہ شریف سے قومی اسمبلیی کے الیکشن میں عوام کے پر زور مطالبہ پر ضرورحصہ لیں گے۔انہوں نے حلقہ کے باشعور عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواجہ شیراز المحمود کے 10 سالہ دور اور امجد فاروق کھوسہ کے بھی دس سالہ دور کا موازنہ خود کریں،اگر عوام ان کا احتساب کرنے سے ڈرتے ہیں تو ڈرے رہیں اور آنے والے انتخابات میں انہیں موقع دیں انشا اللہ عوام جیت کی صورت میں تبدیلی محسوس کریں گے۔اگر عوم تبدیلی لے آئے تو غریب اور لاچار کی قسمت سدھانے کا موقع میسر آجائے گا،ورنہ اس حلقہ میں مایوسی ،غربت،بے روزگاری اور مفلسی دروازوں پر دستک دیتی رہے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے